اجراء کی تاریخ: 9 اپریل 2024 - 12:08
تبریز ریلوے اسٹیشن ایران کے قدیم ترین اسٹیشنوں میں سے ایک ہےجس کا افتتاح 1916 میں ہوا۔ تبریز سے مشہد ریلوے لائن 1542 کلومیٹر طویل ریل روٹ ہے۔ روضہ امام رضا (ع) کے زائرین تبریز اور مراغہ وغیرہ کے اسٹیشنوں سے مشہد تک روزانہ 2 ٹرینوں میں سفر کر سکتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں 350 افراد کی گنجائش ہے۔