اجراء کی تاریخ: 23 مارچ 2024 - 23:41
پاکستان میں یوم پاکستان کے موقع پر اعلی سول و فوجی حکام اور غیر ملکی سفراء کی موجودگي میں اسلام آباد میں مسلح افواج پاکستان کی پریڈ ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی سعودی عرب کے وزیر دفاع تھے۔