آئی ایم ایف نے ایران کی موجودہ اور سابق حکومتوں کے دور میں معاشی ترقی کا موازنہ کرتے ہوئے ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔
گزشتہ تقریبا 43 برسوں کے دوران ایران میں معاشی ترقی پر آئي ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق، سب سے کم معاشی ترقی مقدس دفاع کے دوران ہوئي۔ اس دوران ایران کی معاشی ترقی 0.9 فیصد تھی جو جنگ کے حالات میں عام بات ہے۔ لیکن اس کے بعد ایران میں سب سے کم معاشی ترقی گزشتہ حکومت کے دور میں ہوئي۔