ایران معاشرہ اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2024 - 12:34 تہران ریلوے اسٹیشن پر نئے ایرانی سال کے مسافروں کی رخصتی، تصویریں تہران (ارنا) ایرانی نئے سال (نوروز) کے سفر کے آغاز کے ساتھ ہی تہران ریلوے اسٹیشن سے مسافروں کے ایک گروپ کو ہفتہ کی شام (16 مارچ 2024) خادم یاران رضوی کی موجودگی میں رخصت کیا گیا۔ لیبلز ایران عید نوروز تہران