ایرانی سیٹلائٹ پارس ون دیگر سیٹلائٹس کے مقابلے میں زیادہ جدید سسٹمس سے لیس ہے یہ سٹیلائٹ پوری طرح سے ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔
اجراء کی تاریخ: 29 فروری 2024 - 20:34
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا