تہران - ارنا - اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم خود ملک اور مستقبل کے معمار ہیں، صدر ایران نے کہا کہ کوئی باہر سے آکر ہمارے ملک کی تعمیر نہیں کرے گا، اگر یہ یقین ہمارے اندر پیدا ہو جائے تو ہم کبھی بھی دوسروں سے امید نہیں رکھیں گے۔