اجراء کی تاریخ: 21 فروری 2024 - 13:15

ایران کے صوبہ مازندران کا میانکاله انٹرنیشنل ویٹ لینڈ موسم سرما میں شمال سے طویل فاصلہ طے کر کے آنے والے 600 پرندوں کا میزبان ہوتا ہے۔ ان پرندوں میں تقریباً 70,000 سے 80,000 فلیمنگو ہوتے ہیں جو موسم بہار کے آغاز تک یہاں رہتے ہیں اور اس ویٹ لینڈ کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہیں۔