انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں قتل عام کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد میں کولمبو کی شمولیت اور مستحکم موقف کی بھی قدردانی کی۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی حکومت نے بھی اس سلسلے میں اہم قدم اٹھایا جس کے نتیجے میں فلسطین کی حمایت میں علاقائی اتحاد بھی اٹھ کھڑے ہوئے۔