سری لنکا
-
دنیاسری لنکا کے صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل
تہران (IRNA) سری لنکا کے الیکشن کمیشن نے اتوار 22 ستمبر کو اعلان کیا ہے کہ سجیتھ پریما داسا اور انورا کمار ڈسانائیکےاس ملک کی صدارت کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستپاکستانی عوام میں صدر ایران کے لئے اشتیاق غیر معمولی، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے: پاکستانی عوام میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کے سلسلے میں عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سڑکوں اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر غیر معمولی تھا۔
-
دورہ پاکستان اور سری لنکا کا اہم پیغام،
سیاستصدررئیسی: ہمسایہ اور آزاد ممالک کے ساتھ تعاون میں اضافہ ہوگا
تہران (ارنا) صدر ایران نے پاکستان اورسری لنکا کے کامیاب دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے خطے اور دنیا کو یہ پیغام گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک طاقتور اور بااختیار ملک ہے جو دشمنوں کو پوری قدرت کے ساتھ اپنا پیغام دے سکتا ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کر رہا ہے۔
-
سیاستآج ایران ایک ترقی یافتہ ملک/ ہم ٹیکنیکل اور انجینئرنگ خدمات دینے پر تیار
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: دھمکیوں اور پابندیوں نے ایرانی قوم کو روکا نہیں اور نہ ہی اس سے ایرانی عوام کی آگے بڑھنے کی رفتار میں کمی آئي بلکہ ترقی جاری رہی اور آج ایران کو ایک ترقی یافتہ اور ٹکنالوجی کا مالک ملک قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
معیشتایران و سری لنکا کے درمیان تعاون کے 5 معاہدوں پر دستخط
تہران-ارنا- ایران و سری لنکا نے مختلف شعبوں میں تعاون کے 5 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیسری لنکا میں ایرانی انجینئرز کے شاہکار "اومااویا پروجیکٹ" کا افتتاح
تہران (ارنا) ایران کے وزیر توانائی نے یہ بتاتے ہوئے کہ پانی اور بجلی کی صنعت کی انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی برآمدات موجودہ حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے کہا کہ کثیر المقاصد منصوبہ "اومااویا"، سری لنکا میں پانی کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جسے ایرانی انجینئرز نے پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔
-
کثیر المقاصد ڈیم اور پاور پلانٹ پروجیکٹ "اومااویا" کی افتتاحی تقریب
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ٹیکنالوجی سری لنکا منتقل / 20 ممالک میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کا منصوبہ، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی انجینئرنگ اور ٹیکنیکل شعبے کی مہارت دنیا کے 20 سے زائد ممالک میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے بڑے منصوبوں میں استعمال کرے گا۔
-
سیاستمغربی کنارے اور غزہ میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے خلاف ہیں۔سری لنکا کے صدر کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو
کولمبو (ارنا ) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سری لنکا کے صدر رانیل ویکرمہ سنگھے کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک مغربی کنارے اور غزہ میں آبادی کا تناسب تبدیل کیے جانے کے خلاف ہے۔
-
معیشتاسرائیل نے علاقے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
کولمبو/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں علاقائی حالات اور بحری نقل و حمل کی سلامتی کو انتہائی اہم قرار دیا اور کہا کہ صیہونی حکومت پورے علاقے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہے۔
-
سیاستوزیر خارجہ امیرعبداللہیان کولمبو کے دورے پر، سری لنکا کے صدر سے ملاقات
تہران/ ارنا- منگل کی شام وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ کولمبو کے سلسلے میں، سری لنکا کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستسری لنکا کی جیلوں میں کئي ایرانی ملاح رہا
تہران-ارنا- سری لنکا کے حکام نے ایران کے 9 ملاحوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
ایران کے صدر کی سری لنکا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
سیاستایران سری لنکا مشترکہ اقتصادی کمیشن کو مزید فعال بنانے کی ضرورت پر زور
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے مختلف شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شاندار پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے تجربات سری لنکا جیسے دوست ممالک کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
سیاستتجارت و سیاحت میں توسیع پر ایران و سری لنکا کا اتفاق، مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد
تہران- ارنا- وزير خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور سری لنکا ، تجارت، سیاحت اور بین الاقوامی اداروں میں تعاون میں فروغ پر متفق ہیں۔
-
سیاستایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ/ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ نے شیراز میں دہشت گردی کے جرائم سے متعلق تازہ ترین صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستسری لنکا سے تعلقات بڑھانے کی کوئی حد نہیں ہے: ایرانی وزیر خارجہ
نیویارک۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سری لنکا کے ہم منصب سے ایک ملاقات کے دوران، کہا ہے ایران کی سری لنکا سے تعلقات بڑھانے کی کوئی حد نہیں ہے۔
-
سیاستسری لنکا میں مقیم ایرانی شہری سفارتخانے سے رابطے میں رہیں: ترجمان محکمہ خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا کے دارالحکومت میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر، اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اجتماعی مراکز کے قریب نہ جائیں اور ایرانی سفارتخانے سے رابطے میں رہیں۔