اجراء کی تاریخ: 20 فروری 2024 - 14:12
24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن مصلی امام خمینی (رح) میں 21 فروری تک 4 دنوں کے لیے منعقد ہو رہی ہے۔ نمائش کے تیسرے دن، IRNA کے بوتھ نے مہمانوں کی میزبانی کی۔