نمایشگاہ رسانه
-
سیاست24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن کا تیسرا دن اور ارنا کے مہمان، تصویریں
24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن مصلی امام خمینی (رح) میں 21 فروری تک 4 دنوں کے لیے منعقد ہو رہی ہے۔ نمائش کے تیسرے دن، IRNA کے بوتھ نے مہمانوں کی میزبانی کی۔
-
سیاست24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن کا دوسرا دن، تصویروں کی زبانی
24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن مصلی امام خمینی (رہ) میں 21 فروری تک 4 دنوں کے لیے منعقد ہو رہی ہے۔
-
تصویرامریکی حکومت غزہ میں فوری جنگی بندی پر مبنی الجزائر کی قرارداد کو ویٹو کرنے جا رہی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا: وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی اس قرارداد کو ویٹو کرنے والا ہے جس میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے کہا گیا ہے۔ امریکہ نے یہ قرارداد پیش ہونے سے قبل ہی اس کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے۔
-
سیاست24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
تہران (ارنا) تہران میں 24 ویں ایرانی میڈیا ایگزیبیشن کی افتتاحی تقریب اتوار (18 فروری 2024) کو محمد مہدی اسماعیلی، وزیر ثقافت اور ارشاد اسلامی، ثقافتی حکام اور میڈیا سے وابستہ لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستحماس کے سینئر رکن: میڈیا وار کی اہمیت میدان جنگ سے کم نہیں
تہران (ارنا) تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا کہ میڈیا کی سرگرمیاں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہماری جنگ کا حصہ ہیں اور میڈیا وار کی اہمیت میدان میں ہونے والی لڑائی سے کم نہیں ہے۔