یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے ہانس گرونڈبرگ نے تہران کے دورے میں ہفتے کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔