اجراء کی تاریخ: 1 فروری 2024 - 00:55
ایران و شام کی قومی فٹبال ٹیموں کا میچ دوحہ کے عبد اللہ بن خلیفہ اسٹیڈیئم میں کھیلا گيا جس میں ایران نے پنالٹی کے ذریعے 3 کے مقابلے میں5 سے جیت حاصل کر لی۔ اس طرح سے ایران پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گيا اور شام کا سفر یہیں پر ختم ہو گيا ۔