اجراء کی تاریخ: 30 جنوری 2024 - 12:15
منگل کی صبح (30 جنوری 2024)، ایک ہزار صنعت کاروں اور اقتصادی ماہرین نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سےحسینیہ امام خمینی (رہ) میں ملاقات کی۔