رپورٹ کے مطابق، اس صیہونی آباد کار کی کار پر شمالی رام اللہ کے وادی الحرامیہ چوراہے پر فائرنگ کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق آپریشن کرنے والے شخص نے اس آباد کار کی کار پر فائرنگ کی اور اسے ہلاک کر دیا۔
صیہونی فوج نے اتوار کی صبح بتایا ہے کہ جنین شہر کے الجابریات علاقے میں فلسطینی مزاحمت کے حملے میں اس کے 4 فوجی افسر زخمی ہو گئے جن میں سے 2 کی صورت حال تشویش ناک ہے ۔
صیہونی ریڈیو نے بعد میں بتایا کہ ان میں سے ایک زخمی، جنین شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں مارا گیا۔