حزب اللہ لبنان کے جاری کردہ بیان میں کہا گيا ہے کہ ہم نے صیہونی حکومت کی فوج کے ایئر کنٹرول بیس میرون کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس اڈے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
یہ اڈہ مقبوضہ فلسطین کی بلند ترین پہاڑی المرق پر واقع ہے اور شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کا اہم ترین ایئرکنٹرول مرکز شمار ہوتا ہے۔