غاصب صیہونی فوجیوں کے جنین پناہ گزیں کیمپ میں داخلے کے بعد، فلسطینی مجاہدوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں شروع ہو گئ ہیں۔