المیادین نیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ وحشی صیہونی فوج نے المیادین نیٹ ورک کی نیوز ٹیم پر بمباری کی۔ بم دھماکے کے نتیجے میں صحافی فرح عمر اور فوٹوگرافر ربیع المماری شہید ہو گئے۔
اجراء کی تاریخ: 21 نومبر 2023 - 16:23
لبنان (ارنا) لبنان میں المیادین نیوز ٹیم پر اسرائیلی حملے میں ایک کیمرہ مین اور ایک رپورٹر شہید ہوگئے۔