عالم اسلام اجراء کی تاریخ: 18 نومبر 2023 - 20:25 غزہ کے بچوں کی حمایت میں تہران کے عوام کا اجتماع تہران (ارنا) ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تہران میں لوگوں کے ایک گروپ نے ہفتہ کی شام (18 نومبر 2023) انقلاب اسکوائر پر فلسطین کے مظلوم بچوں کی حمایت اور اسرائیل کے جرائم کی خلاف مظاہرہ کیا۔ لیبلز غزہ پٹی الاقصی طوفان آپریشن غاصب صیہونی حکومت تھران میدان انقلاب