شاہ عبد اللہ دوم نے کہا کہ غزہ پر شدید بمباری پوری طرح سے نا قابل قبول اور جنگي جرم ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی خاموشی میں غزہ کا محاصرہ اور ہمارے لوگوں کو غزہ میں بھوکا رکھا جا رہا ہے ۔
اردن کے بادشاہ نے کہا کہ ایندھن اور انسان دوستانہ امداد پوری طرح سے غزہ میں ارسال کی جانی چاہیے اور فلسطینیوں کا جبری انخلاء ہماری ریڈ لائن ہے۔