اجراء کی تاریخ: 13 اکتوبر 2023 - 12:58
صیہونی حکومت پروپگنڈے کرکے یہ کوشش کر رہی ہے کہ فلسطین کی مزاحمت کو داعش کی طرح قرار دے لیکن سوال یہ ہے کہ دنیا میں داعش سے کون مشابہت رکھتا ہے؟