تل ابیب کے مرکز فلسطینی راکٹوں کی بارش
چند منٹ قبل، قسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی رہائشی ٹاور پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں تل ابیب کی جانب دورمار کے 150راکٹ فائر کیے ہیں۔
قبل ازیں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا تھا کہ ’’اب جب کہ قابضین نے غزہ شہر کے وسط میں واقع فلسطین ٹاور پر بمباری کی ہے، تل ابیب کو ہمارے منہ توڑ جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔