ایران، تہران ، اربعین کے لئے کربلا نہ پہنچ پانے والے امام حسین علیہ السلام کے عقیدت مند دار الحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر سے حرم شاہ عبد العظیم کی سمت واک کر رہے ہيں۔