اربعین مارچ
-
سیاستیزیدیوں کے ظلم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کا خون فتح پائے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران(ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا درس یہ ہے کہ ہم حق کی راہ میں ڈٹ جائيں، مظلوم کا ساتھ دیں۔
-
تصویرعراق کے علاقے صلاحیہ میں اربعین مارچ
عراق کے شہر دیوانیہ کا علاقہ صلاحیہ کوفہ اور وہاں سے کربلا جانے کا روایتی راستہ ہے ۔ بہت سے لوگ اس راستے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دسیوں لاکھ عاشقان حسین اربعین مارچ میں شریک ہیں
-
تصویراربعین ملین مارچ "طریق الحسین "
ہر سال کی طرح امسال بھی پوری دنیا سے امام حسین علیہ السلام سے محبت کرنے والے کربلا پہنچ رہے ہيں۔ نجف سے کربلا جانے والا راستہ " طریق الحسین " یعنی حسین کی راہ کہلاتا ہے۔ یہ پورا راستہ 80 کیلو میٹر ہے اور 1452 ستونوں سے اسے تقسیم کیا گیا ہے۔ غیر ملکی زائروں میں یہی راستہ مقبول ہے۔
-
سیاست25 ہزار سے زائد پاکستانی ایران کے راستے عراق روانہ
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے محکمہ پاسپورٹ اور ویزا کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
سیاستسب سے اہم ترجیح، ایران و عراق کے معاہدوں پر عمل در آمد، رہبر انقلاب اسلامی
تہران - ارنا - رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی میزبانی کے لئے عراق کے عوام اور حکومت کی کوششوں اور زحمتوں کی قدر دانی کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمویان معاہدوں پر عمل در آمد اور انہيں انجام تک پہنچانے کو نئے دور میں دونوں ملکوں کے لیے اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ بغداد پہنچ گئے
بغداد (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ عراق کے پڑوسی ممالک کی منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق دوسری علاقائی کانفرنس میں شرکت اور اس ملک کے اعلی حکام سے بات چیت کرنے کے لیے آج پیر کی صبح بغداد پہنچے۔
-
تصویرایران و عراق کے وزرائے داخلہ نے خسروی سرحد کا معائنہ کیا
ایران و عراق کے وزرائے داخلہ احمد وحیدی اور عبد الامیر الشمری نے جمعرات کی صبح خسروی اور منذریہ کے علاقوں میں دونوں ملکوں کی سرحد کے نو مین لینڈ کا معائنہ کیا تاکہ اربعین کے موقع پر زائروں کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا جا سکے۔