تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران اور برکینا فاسو کے وزرائے خارجہ نے آج تہران میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔

تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران اور برکینا فاسو کے وزرائے خارجہ نے آج تہران میں ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ارنا کے فارن پالیسی ڈپارٹمنٹ کے مطابق، برکینا فاسو کے وزیر خارجہ اولیویا رومبا، جو تہران کے دورے پر ہیں، نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں فریقین نے تجارتی تعلقات کے فروغ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu