ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان ایران کے دورے پر ہيں اور اتوار کو دوپہر سے قبل انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں فریقین نے اہم باہمی امور اور علاقائي و بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔
ترکیہ میں وزیر خارجہ کا عہدہ سنھالنے کے بعد ہاکان فیدان کا پہلا تہران دورہ ہے۔