اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2023 - 19:42
جمعرات 9 محرم کو تہران یونیورسٹی میں مجلس امام حسین (ع) منعقد کی گئی۔ مجلس سے حجۃ الاسلام علیرضا پناہیان نے خطاب کیا اور سعید حدادیان کے سلام و نوحہ خوانی پراختتام پذیر ہوئی۔