محرم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے شہروں اور گاؤں میں سڑکوں میں سبیلیں لگا دی جاتی ہیں جہاں، پانی، شربت اور چائے وغیرہ کا انتظام رہتا ہے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu