اجراء کی تاریخ: 21 جولائی 2023 - 13:37

پورے ایران کے ساتھ ہی تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں حضرت علی اصغر کی یاد میں حسینی شیرخواروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔