ایران کے سیکورٹی اداروں نے ایک دہشت گرد گرفتار اور دہشت گردی کی کاروائی ناکام بنادی ہے

زاہدان- ارنا- ایرانی انٹیلی جینس کے جوانوں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے ایک رکن کو دہشت گردانہ کاروائی سے پہلے ہی گرفتار کرلیا۔

مذکورہ دہشت گردہ گروہ کے اس تربیت یافتہ رکن کو صوبہ سیتسان و بلوچستان میں سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جینس ونگ نے خفیہ کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

      ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu