ایک امریکی نیوز ویب سائٹ' Axios نے آج لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے انسپکٹر 'فیونوآلا نی آئولاین' (Fionnuala Ní Aoláin)نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کو اپنی رپورٹ میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں کی سرنوشت کا جلد از جلد تعین کرے، معافی مانگے اور اس طرح کی کارروائی نہ دہرانے کی ضمانت دے۔
اجراء کی تاریخ: 27 جون 2023 - 15:18
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے انسپکٹر نے گوانتانامو جیل کی پہلی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اس مرکز کے 30 قیدیوں کو "سفاکانہ، غیر انسانی اور ذلت آمیز" رویے کا سامنا ہے اور امریکہ کو اس جگہ کو بند کرتے ہوئے معافی مانگنی چاہیے۔