گوانتانامو جیل
-
عالم اسلامصیہونی حکومت امریکہ کے نقش قدم پر/ گوانتانامو کی طرح فلسطینی قیدیوں کے ساتھ رویہ
تہران-ارنا-الجزیرہ ٹی وی چینل نے گوانتانامو اور ابو غریب جیلوں میں قید رہے کچھ قیدیوں سے انٹرویو کیا اور اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کے ساتھ وہی روش اختیار کر رہی ہے جو گوانتانامو جیل میں امریکی اپنا چکے ہيں ۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرامریکہ و اسرائيل: جرائم میں شریک
صیہونی فوج نے غزہ پر جارحیت کے بعد بارہا عام شہریوں کا اغوا کیا اور انہيں بے حد غیر انسانی صورت حال میں رکھ کر، ان کی تذلیل کے لئے ان کی تصویریں شائع کیں۔ یہ تصویریں گوانتانامو اور ابو غریب جیلوں میں قیدیوں کے خلاف امریکی فوج کے غیر انسانی جرائم کی یاد دلاتی ہیں۔