تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یمنی قومی سالویشن گورنمنٹ کے سربراہ  اور اعلی مذاکراتکار کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے عمان کے دورے پر ہے، منگل کے روز یمنی قومی سالویشن گورنمنٹ کے سربراہ  اور اعلی مذاکراتکار محمد عبدالسلام کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے عمانی حکام سے ملاقات کیلیے آج بروز منگل عمانی داالحکومت مسقط کا دورہ کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu