ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔