ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے آج کی صبح ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں قطر کا دورہ کیا ہے، کچھ منٹ پہلے قطری امیر تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے
امیر عبداللہیان نے گزشتہ رات قطری اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیلیے قطری دارالحکومت کا دورہ کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ قطر کے دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان کا دورہ کریں گے۔