سپاہ پاسداران نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ اس کی زمینی اور انٹیلی جنس فورسز نے دہشت گرد گروپ کو صوبہ سیستان بلوچستان کے جنوب میں واقع ایک علاقے میں تباہ کر دیا ہے۔
اس آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ بھی ضبط کر لیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 14 جون 2023 - 15:58
تہران، ارنا - ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان اور بلوچستان میں پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک دہشت گرد گروپ کو تباہ کر دیا ہے۔