عالمی گرینڈ پری تائیکوانڈو مقابلوں کا جمعہ سے اطالوی شہر روم میں آغاز کیا گیا ہے اور گزشتہ رات ختم ہوگئے۔
ان مقابلوں میں ناہید کیانی ، مہدی حاجی موسایی اور مہران برخورداری نے 3 چاندی کے تمغے اور ابوالفضل زندی اور مبینا نعمت زادہ نے 2 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔
خیال رہے کہ گرینڈ پری تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے اٹلی کی میزبانی میں دارالحکومت روم میں ہو رہے ہیں جن میں پچپن ممالک کے کھلاڑی شریک ہیں۔