ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 12 جون 2023 - 10:39 ایرانی صدر کی لاطینی امریکہ کے دورے پر روانگی کے مناظر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت آیت اللہ"سید ابراہیم رئیسی" اپنے ہم منصبوں کی باضابطہ دعوت پر آج بروز پیر وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے دورے کے مقصد سے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے کراکس کے لیے روانہ ہوگئے۔ مربوط خبریں لاطینی امریکہ کے آزاد ممالک کے ساتھ تعلقات ایک تزویراتی تعلقات ہیں: ایرانی صدر ایرانی صدر لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ ایرانی صدر کے دورے وینزویلا کے مناظر آیت اللہ رئیسی اگلے ہفتے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا جائیں گے ایرانی صدر سے وینزویلا کے صدر کی جانب سے سرکاری استقبال لیبلز ایران سید ابراہیم رئیسی لاطینی امریکہ