تہران، ارنا – ایرانی قومی ٹیم نے جاپان میں منعقد ہونے والے 2023 والی بال نیشنز لیگ چین پر فتح حاصل کر لی ہے۔

پہلے سیٹ میں چین نے ایران کو 25-23 سے شکست دی لیکن دوسرے سیٹ میں ایرانی کیھلاڑیوں نے اپنے چینی اسکواڈ کو 25-15 سے شکست دی۔
بہروز عطائی کے کھیلاڑيوں نے میچ کے تیسرے سیٹ میں حریف کو 25-20 سے شکست دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu