ناصر رجبی نے کہا کہ پہلی بار قشم ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے براہ راست پرواز 16 جون کو ایران ایئر کی طرف سے چلائی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پرواز قشم کے زائرین کے 2 قافلوں کو اس جزیرے سے براہ راست سعودی عرب کے شہر جدہ تک لے جائے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 28 مئی 2023 - 14:52
قشم - ارنا - قشم بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اس جزیرے سے زائرین حج کو اس ہوائی اڈے سے سعودی عرب کے شہر جدہ منتقل کرنے اور بھیجنے کے لیے پہلی ایئر لائن قائم کی گئی۔