ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے منگل کی صبح قالیباف کو پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کیا۔
قالیباف نے 210 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے اہم حریف الیاس نادران نے 47 ووٹ حاصل کیے۔
تفصیلات کے مطابق، اس عہدے کے تیسرے دعویدار فریدون عباسی نے صرف سات ووٹ حاصل کیے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 23 مئی 2023 - 14:06
تہران، ارنا - محمد باقر قالیباف مسلسل چوتھی بار کے لئے ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کے اسپیکر کے طور پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔