اجراء کی تاریخ: 23 مئی 2023 - 13:54
ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی دعوت پر پیر کی شام کو تہران سے تین روزہ دورے پر جکارتہ کے لیے روانہ ہوئے۔