اجراء کی تاریخ: 25 اپریل 2023 - 12:35
تہران، ارنا - بنگلہ دیش میں قائم نیوز ویب سائٹ 'بزنس اسٹینڈرڈ' نے رپورٹ کی کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش دو طرفہ تجارت سے امریکی ڈالر کو ہٹانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔