بنگلہ دیش
-
عالم اسلامنئے اسلامی تمدن کی تشکیل، مسلمانوں میں اتحاد پر منحصر
تہران - ارنا - بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے، کہا: انسانیت تمام علوم کو سیکھنے کی طاقت رکھتی ہے اور ہم انسان ایسی مخلوق ہیں جو فطری طور پر تہذیب کی تعمیر کا رجحان رکھتے ہیں۔ لہذا ہمیں ایک جدید اور مہذب دنیا کی تعمیر کرنی چاہیے۔ آئیے اسلامی قانون کے دائرہ کار میں اس کی کوشش کریں۔
-
دنیاشیخ حسینہ کے بعد امریکہ بنگلہ دیش کے استحصال کے در پے
تہران - ارنا - سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ہندوستان فرار ہونے کے بعد امریکہ یونس حکومت کے ساتھ اقتصادی مذاکرات کرنے کے لیے ایک وفد ڈھاکہ بھیجے گا۔
-
سیاستبنگلہ دیش میں امن وامان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش میں امن و امان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عالم اسلاممیری حکومت گرانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے، شیخ حسینہ
تہران( ارنا) بنگلہ دیش کی مفرور اور مستعفی وزیر اعظم "شیخ حسینہ" نے کہا ہے کہ امریکہ نے ان کی حکومت کے خاتمے میں کردار ادا کیا کیونکہ اس نے اپنے ملک کے جنوب میں واقع جزیرہ سینٹ مارٹن کو واشنگٹن کو دینے سے انکار کردیا تھا۔
-
سیاستایران، بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش کی پارلیمنٹ توڑ دی گئی
تہران (ارنا) بنگلہ دیش میں خونریز مظاہروں اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے فرار کے بعد صدارتی دفتر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش میں بدامنی، عبوری حکومت کی تشکیل میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو شامل کرنے کی کوششیں
تہران (ارنا) بنگلہ دیشی مظاہرین، جن کے گزشتہ ہفتوں میں ہونے والے خونریز مظاہروں کی وجہ سے وزیر اعظم کو مستعفی ہونا پڑا، چاہتے ہیں کہ نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کریں۔
-
عالم اسلامایران بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ہمیشہ ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاسترئیسی : ایران نے پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کرکے پیشرفتہ توانائیاں اور صلاحیتیں حاصل کرلی ہیں
تہران- ارنا- صدر مملکت آیت اللہ رئیسی نے ایران کی پیشرفت وترقی روکنے کے لئے تسلط پسند طاقتوں کے اقدامات کی ناکامی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کرکے آج پیشرفتہ توانائیاں اور صلاحیتیں حاصل کرلی ہیں ۔
-
نئے سفیروں سے سفارتی اسناد کی وصولی کی تقریب
سیاستصدر ایران کا ہندوستان، بنگلہ دیش، فلپائن اور لیبیا کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور
صدر ایران نے ہندوستان، بنگلہ دیش، فلپائن اور لیبیا کے نئے سفیروں سے الگ الگ ملاقات اور مذکورہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
معیشتبھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تجارت سے ڈالر کا خاتمہ
تہران، ارنا - بنگلہ دیش میں قائم نیوز ویب سائٹ 'بزنس اسٹینڈرڈ' نے رپورٹ کی کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش دو طرفہ تجارت سے امریکی ڈالر کو ہٹانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر؛
سیاستصہیونی ریاست کے حامیوں کو انسانی حقوق پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے: باقری
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ وہ طاقتیں جو دہائیوں سے مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کو پامال کر رہی ہیں اور پوری طاقت سے صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کی حمایت کر رہی ہیں، انسانی حقوق کے بارے میں رائے دینے کا اختیار اور اہلیت نہیں رکھتیں۔
-
معیشتامیرعبداللہیان نے D8 کے کثیر الجہتی تعاون کے طریقہ کار کی اہمیت پر زور دیا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے مسلم اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کو ملک کی اقتصادی سفارت کاری کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے D8 کے کثیرالجہتی تعاون کے طریقہ کار کی اہمیت پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی صدر کا بنگلہ دیش کے ساتھ قریبی اور تعمیری تعاون کے فروغ پر زور
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر اور وزير اعظم کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد پیش کی۔