ایرانی شمال مغربی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ ایلخانی دور کے فن تعمیر کا مظہر ہے اور یہ گنبد آٹھویں صدی میں سلطان محمد خدابندہ نے تعمیر کیا تھا جو اب دنیا میں اینٹوں کا سب سے بڑا گنبد ہے۔ گنبد سلطانیہ عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست شامل ہے اور یہ گنبد صوبے زنجان کے 40 کلومیٹر سے واقع ہے۔