تہران، ارنا - 30ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش 1 اپریل کو ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں امام خميني (رہ) مصلي گراؤنڈ میں شروع ہوگی۔

30ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش 1 اپریل کو ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں امام خميني (رہ) مصلي گراؤنڈ میں شروع ہوگی اور 15 اپریل تک جاری ہے۔

اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں 13ویں حکومت کے متعدد وزراء، پارلیمنٹ کے متعدد نمائندے، ثقافتی حکام اور قرآنی سوسائٹی شرکت کریں گے اور ایرانی صدر خطاب کریں گے۔

روس، بھارت، پاکستان، تیونس، بوسنیا، الجزائر، انڈونیشیا، عمان، سری لنکا اور نائجر کے نمائندے اس نمائش میں شرکت کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu