خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ شام پر یہ فضائی حملے پچھلے حملے میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے جواب میں کیے گئے تھے۔
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے کہنے کے مطابق یہ فضائی حملے ان تنصیبات پر کیے گئے ہیں جو دیر الزور کے مشرق میں سپاہ پاسداران (مزاحمتی گروپوں) سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔