تہران، ارنا – ایرانی لڑکیوں کی انڈر 17 ٹیم نے تاجکستان میں جاری CAFA ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی۔

ایرانی لڑکیوں کی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں کرغزستان کو 2-0 سے شکست دے دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu