تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے بدھ کے روز کینیڈین باشندوں کے قتل عام کی تحقیقات شروع کی۔

"اناطولیہ" نیوز ایجنسی کے مطابق، اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے کالی تزای نے بدھ کے روز کینیڈین باشندوں کی نسل کشی کےبارے میں تحقیقات شروع کی۔

تزای  گوئٹے مالا  اور اس وسطی امریکی ملک کے مقامی قبائل کے باشندوں میں سے ایک ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu