فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ہفتہ کی رات جنین کیمپ پر صیہونی قبضے کے جاسوس طیاروں کو نشانہ بنایا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت پر قابض فوج کی استقامت کے باعث میدانی حالات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جب کہ 2023 کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 60 سے زائد ہو چکی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 26 فروری 2023 - 12:43
تہران، ارنا - فلسطینی عسکریت پسند مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں صیہونی جاسوس طیارے کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔